Saturday, 20 April 2024, 08:21:26 am
تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ
August 24, 2021

بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وہ منگل کے روز کوئٹہ میں صحت ، تعلیم اور نئے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔وزیراعلی کو بتایاگیا کہ رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگراموں میں ثانوی تعلیم کی دو سو بیالیس نئی ترقیاتی اسکیمیں صحت کے ستائیس جاری یونٹ اور دس نئی ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں۔جام کمال خان کو بتایاگیا کہ جنوبی بلوچستان پیکج کے تحت صوبے میں ٹراما سینٹر اور ہنگامی مراکز قائم کیئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.