Thursday, 28 March 2024, 08:57:54 pm
سرفرنگہ کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا سکردو میں آغاز
August 24, 2019

سرفرنگہ کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی آج سکردو میں شروع ہوئی جو دو روز جاری رہے گی ۔70جیپ ریسرز اور 40 بائیکرز ریلی میں شریک ہیں ۔مقامی ثقافتی موسیقی ، پولو میچ اور مقامی آرٹ کی نمائش سرفرنگہ ریلی کا حصہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.