Thursday, 28 March 2024, 06:58:07 pm
رانا ثناء اﷲ کےجوڈیشل ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع
August 24, 2019

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اﷲ کو منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں آج لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیش کیاگیا ۔عدالت نے رانا ثناء اﷲ کے جوڈیشل ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کرتے ہوئے انسداد منشیات فورس کے حکام کو انھیں اس ماہ کی اٹھائیس تاریخ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.