Friday, 29 March 2024, 03:32:58 am
پوری قوم کشمیر اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے:شیخ رشید
August 24, 2019

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پوری قوم کشمیر کے نصب العین کیلئے متحد ہے اور اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے ۔آج آزاد کشمیر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ہرفورم پر کشمیری عوام کی آزادی کیلئے آواز بلند کریں ۔انہوں نے کہاکہ ہرپاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کیلئے وزیراعظم کا ساتھ دے

Error
Whoops, looks like something went wrong.