Thursday, 19 September 2019, 04:51:34 am
مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہار پر پابندی،پاکستان بھراورآزاد کشمیر سےصحافیوں کاکنٹرول لائن کی جانب مارچ
August 24, 2019

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر ملک بھر اور آزاد کشمیر سے صحافیوں کی بڑی تعدادنے آج کنٹرول لائن کے سیکٹر چکوٹھی کی جانب مارچ کیا۔مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے مارچ صبح کے وقت مظفر آباد میں مرکزی پریس کلب سے شروع ہوا۔