Thursday, 28 March 2024, 04:40:53 pm
ٹھٹھہ میں تیز رفتار گاڑی الٹنےسے8افرادجاں بحق
August 24, 2019

ٹھٹھہ میں آج صبح سویرے محمد علی شاہ کے مزار کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی الٹنے سے آٹھ افرادجاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ گاڑی زائرین کو مزار کی طرف لے جارہی تھی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.