Friday, 19 April 2024, 11:51:54 pm
قندھار میں ٹریفک حادثہ،6افراد ہلاک،12 زخمی
August 24, 2019

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع میوند میں ٹریفک کے ایک حادثے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی ۔ادھر پروان صوبے کے ضلع سید میں بگرام ائیر فیلڈ کے قریب کار بم دھماکے کے ذریعے غیرملکی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ۔افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے واقعے کی تصدیق کی تاہم کہا ہے کہ کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.