Wednesday, 24 April 2024, 01:30:31 pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ناکےپردہشتگردوں کاحملہ،2راہ گیرجاں بحق،2زخمی
August 24, 2019

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درا زندہ میں ایک پولیس ناکے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو راہ گیر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.