Friday, 19 April 2024, 11:03:36 am
یورپی یونین کے چھ ممالک تین سوچھپن تارکین وطن کو پناہ دینے پرمتفق
August 24, 2019

یورپی یونین کے چھ ممالک نے دو ہفتے تک سمندر میں امدادی بحری جہاز میں پھنسے ہوئے تین سوچھپن تارکین وطن کو پناہ دینے پراتفاق کیاہے جس سے بحیرہ روم میں تارکین وطن کے معاملے پررکن ملکوں کے درمیان پائی جانے والی موجودہ کشمکش کا خاتمہ ہوگیاہے۔

تارکین وطن کے امور کے بارے میں یورپی یونین کے کمشنر اور مالٹا کے وزیراعظم نے کہا کہ بحری جہاز پرپھنسے ہوئے تارکین وطن کو پہلے مالٹا لے جایاجائے گا جہاں سے انہیں فرانس، جرمنی، رومانیہ، لیگسمبرگ، پرتگال اورآئرلینڈمنتقل کیاجائے گا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.