Friday, 20 September 2019, 10:23:22 am
گورنر کا گلگت میں ہلا ل احمر سوسائٹی کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح
August 24, 2019

File photo

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے ہفتہ کے روز گلگت میں ہلال احمر سوسائٹی کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔