Thursday, 25 April 2024, 12:10:26 am
آسٹریلیا نےہواوے ٹیکنالوجیزپرفائیوجی موبائل نیٹ ورک کےآلات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی
August 24, 2018

 آسٹریلیا نے قومی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر چائنیز ٹیلیکام  ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیو جی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی کےلئے پابندی عائد کردی ہے۔

آسٹریلیا کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے ضابطوں جس کا اطلاق ٹیلی کام کمپنیوں پر ہوتا ہے کا دائرہ آلات فراہم کرنے والوں تک بڑھایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.