Thursday, 25 April 2024, 06:50:43 pm
خیبرپختونخواکےضم شدہ اضلاع میں سڑکوں اور پلوں کی تعمیرپر22 ارب روپے خرچ
July 24, 2021

خیبرپختونخوا کی حکومت صوبے کے ضم شدہ اضلاع میں سڑکوں اور پلوں کی تعمیر پر بائیس ارب روپے خرچ کررہی ہے ۔مواصلات اور تعمیرات کے محکمے کے مطابق قبائلی اضلاع میں آٹھ سو اسی کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر کیلئے پینسٹھ منصوبوں پر کام جاری ہے ۔یہ منصوبہ آئندہ سال جون تک مکمل ہوجائیںگے جن سے ان علاقوں میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.