Tuesday, 23 April 2024, 04:26:01 pm
گنڈاپورکا گلگت بلتستان کونسل کے رکن سعید افضل کےانتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار
July 24, 2020

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر علی امین گنڈا پور نے گلگت بلتستان کونسل کے رکن سعید افضل کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 انہوں نے آج اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سعید افضل نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کےلئے آواز اٹھائی۔

 وفاقی وزیر نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.