Saturday, 20 April 2024, 05:52:12 pm
مودی سے ملاقات کیلئے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سیاسی رہنما نئی دہلی پہنچ گئے
June 24, 2021

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اہم ملاقات کیلئے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سیاسی رہنما نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس کاکوئی طے شدہ ایجنڈا نہیں ہے لیکن کشمیری رہنمائوں کاکہنا ہے کہ وہ آرٹیکل 370 اور ریاست کی مکمل بحالی پرزور دیں گے۔ادھر اس اجلاس سے قبل مقبوضہ کشمیر خصوصاً لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ کردیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.