Friday, 19 April 2024, 09:24:27 pm
بھارتی وزیراعظم مودی نے آج نئی دہلی میں اہم کل جماعتی اجلاس طلب کرلیا
June 24, 2021

فاءل فوٹو

بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے آج نئی دہلی میں ایک اہم کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔چودہ رہنمائوں کو مذاکرات کیلئے دعوت دی گئی ہے جن میں محبوبہ مفتی ،فاروق عبد اﷲ ،جی اے میر اور تری گامی سحاب شامل ہیں۔اجلاس میں اہم معاملات زیر بحث آنے کا امکان ہے جن میں کشمیر اسمبلی کے انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں بھی شامل ہیں۔یہ اگست 2019میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد پہلے سیاسی مذاکرات ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.