Friday, 26 April 2024, 01:57:15 am
بلوچستان اورخیبرپختونخواکےڈاکٹروں کےلئےذاتی حفاظتی سامان کی نویں کھیپ روانہ
June 24, 2020

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے کوروناوائرس کی وبا کی روک تھام کےلئے بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کےلئے ذاتی حفاظتی سامان کی نویں کھیپ روانہ کی ہے۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق حفاظتی سامان میں طبی اور فیس ماسک، جراحی لباس، حفاظتی دستانے، پلاسٹک کے جوتے، تھرمل گنز اور حفاظتی   گوگلز شامل ہیں۔

 

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.