Saturday, 20 April 2024, 11:13:03 am
احساس ہنگامی پروگرام کےتحت مربوط نظام کےذریعےغریب عوام کوادائیگیاں کی جارہی ہیں:ثانیہ
June 24, 2020

سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہےکہ احساس ہنگامی پروگرام کے تحت ایک مربوط نظام کے ذریعے غریب عوام کو ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔

 آج صوابی میں احساس پروگرام کے تحت مستحق افراد میں فنڈز تقسیم کرنے کے بعد صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احساس ہنگامی پروگرام وزیراعظم عمران خان کی سوچ کا مظہرہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.