Friday, 19 April 2024, 01:25:41 pm
تحفظ تجارت کے پیش نظر اپنے بنیادی مفادات کاتحفظ کریں گے،چین
June 24, 2019

چین نے کہاہے کہ وہ تحفظ تجارت کے پیش نظر اپنے بنیادی مفادات کاتحفظ کرے گا۔چین کے معاون وزیرخارجہZhang Jun نے آج بیجنگ میں ایک بریفنگ میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری تحفظ تجارت کے نقصانات کااعتراف کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عالمی معیشت کو بڑھتے ہوئے خطرات کاسامناہے اورگروپ بیس کو اتحاد اور تعاون کو یقینی بناناچاہیے۔چین کے صدرشی چن پنگ اس ہفتے کے آخر میں جاپان کے شہراوساکامیں ہونے والے گروپ بیس کے سربراہ اجلاس کے موقع پرامریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.