Friday, 29 March 2024, 08:36:39 pm
ٹرمپ رواں ہفتے جنوبی کوریا کا 2روزہ دورہ کریں گے
June 24, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے کے آخر میں جنوبی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ بلیو ہائوس کے ترجمان Ko Min Jung نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بات چیت مون اور ٹرمپ جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعاون کے بارے میں تفصیل سے تبادلہ خیال کریں گے۔ جنوبی کوریا کے رہنما اور امریکی صدر کے درمیان یہ ملاقات اپریل میں واشنگٹن میں ہونے والی سربراہ ملاقات کے بعد تین ماہ سے بھی کم وقت میں ہورہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.