Tuesday, 16 July 2019, 05:33:44 pm
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنزسےہرادیا
June 24, 2019

 ساؤتھمپٹن میں آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے ہرا دیا۔

بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے۔

جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 47 اوورز میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ادھر کل لندن میں انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔