Thursday, 28 March 2024, 05:38:51 pm
فیڈرر نے 10ویں مرتبہ ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
June 24, 2019

سوئٹزرلینڈ کے بین الااقوامی شہرت یافتہ تینس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

انہوں نے فائنل  میں ڈیوڈ گوفن کو شکست دیکر ریکارڈ دسویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس کے علاوہ یہ ان کے کیریئر کا 102 ٹائٹل تھا جو انہوں نے اپنے نام کیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.