Thursday, 25 April 2024, 04:35:12 am
انڈونیشیامیں زلزلے کے جھٹکے
June 24, 2019

انڈونیشیامیں آج (پیر) صبح بحیرہ باندا کے دور درازعلاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت سات اعشاریہ پانچ ریکارڈکی گئی۔

امریکہ کے ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کامرکززمین کی گہرائی میں ایک سوچھتیس میل تھا۔فوری طورپرکس جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ہوائی میں قائم بحرالکاہل کے سونامی کی اطلاع دینے والے مرکزنے کہاہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کاکوئی خطرہ نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.