Thursday, 25 April 2024, 03:39:08 pm
امریکہ ایران سے جنگ نہیں چاہتا:امریکی صدر
June 24, 2019

File Photo

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔ٹیلی ویژن پرایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ امریکہ ایران پراضافی پابندیاں عائد کرے گا جن کااطلاق آج (پیر) سے ہوگا۔ڈونلڈٹرمپ نے اس بات کابھی اشارہ دیاکہ وہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے پیشرفت کے طورپر ایران کی گرتی ہوئی معیشت میں بہتری کے لئے معاہدے کے لئے تیارہیں۔ادھرامریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیونے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ امریکہ پیشگی شرائط کے بغیرایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.