Friday, 29 March 2024, 02:18:58 am
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی جنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد
June 24, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد دی ہے۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے امیدظاہر کی کہ پاکستان اگلے میچوں میں بھی کامیابی کا تسلسل برقراررکھے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.