Saturday, 20 April 2024, 04:05:31 pm
معروف گلوکار تاج ملتانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
June 24, 2018

معروف گلوکار تاج ملتانی طویل علالت کے بعد رات کراچی میں انتقال کرگئے ان کی عمر 75برس تھی۔

وہ ریڈیو، ٹیلی ویژن اور سٹیج کے فنکار تھے۔تاج ملتانی کو حکومت پاکستان نے رواں سال صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی دیا تھا۔پنجاب کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے تاج ملتانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ تاج ملتانی کی خدمات طویل عرصے تک یاد رکھی جائیں گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.