Friday, 19 April 2024, 05:46:11 am
آئندہ بارہ گھنٹے میں ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
May 24, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلو چستان، بالائی سندھ ، پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور چوبیسکراچی انتیسپشاوراورکوئٹہ بائیسگلگت اٹھارہمری بارہاورمظفرآباد انیس ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر،Leh، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ جموں میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے اور بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چوبیس، Leh چھ، اننت ناگ اورشوپیاں میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.