Friday, 19 April 2024, 09:32:41 pm
جیکب آباد، شکارپور اور کشمور کے اضلاع میں پائیدار منصوبے کیلئے نیکسٹ جنریشن براڈبینڈ کا آغاز کیا گیا ہے، امین الحق
May 24, 2021

فائل فوٹو

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے وزیر سید امین الحق نے کہا ہے کہ جیکب آباد، شکارپور اور کشمور کے اضلاع میں پائیدار منصوبے کیلئے Next جنریشن براڈبینڈ کا آغاز کیا گیا ہے۔

وہ میاں محمد سومرو ہاؤس جیکب آباد میں ہائی سپیڈ موبائل براڈبینڈ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چونتیس کروڑ چالیس لاکھ روپے مالیت کے منصوبے میں سندھ کے 271 دیہات شامل ہونگے جن میں پہلے کام نہیں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.