Saturday, 20 April 2024, 05:18:21 am
اداکاررنگیلا کی16ویں برسی
May 24, 2021

مزاحیہ اداکار،گلوکار اور فلمی اداکار رنگیلا کی  سولہویں برسی پیر کے روز منائی گئی۔رنگیلا کا اصل نام محمد سعید تھا جو یکم جنوری 1937میں خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنا میں پیدا ہوئے۔انہوں نے مشہور فلم ''دیا اور طوفان''میں بحثیت اداکار اور ہدایت کار شاندار کا م کیا۔رنگیلا دو ہزار پانچ میں آج ہی کے دن 68برس کی عمر میںانتقال کر گئے تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.