Friday, 29 March 2024, 05:47:35 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کاشہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ کا دورہ
May 24, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج(اتوار) شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جو کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے۔

وزیراعلیٰ نے شہید کیپٹن کے اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.