Thursday, 25 April 2024, 05:35:38 am
مستحکم پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی جلد کامیابی کا ضامن ہے:مسعود
May 24, 2020

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ معاشی اور عسکری لحاظ سے مضبوط اور مستحکم پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی جلد کامیابی کا ضامن ہے۔

انہوں نے ایک جریدے کیلئے لکھے گئے مضمون میں کہا کہ اگر پاکستان اقتصادی اور عسکری لحاظ سے مضبوط ہوتا ہے تو ہم کشمیریوں کیلئے انصاف کے حصول کی قوی امید کر سکیں گے۔آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے کہا کہ گزشتہ سال پانچ اگست کے بعد بہت سی نئی قوتوں نے انسانی حقوق خصوصاً کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.