Wednesday, 24 April 2024, 03:16:22 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فورسز نے چار نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
May 24, 2020

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج (اتوار) بھارتی فورسز نے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

بھارتی فورسز نے نوجوانوں کو تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا اور ان پر ایک مجاہد تنظیم کے کارکنان کی حیثیت سے کام کرنے کا الزام عائد کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.