Friday, 29 March 2024, 12:49:04 am
مودی حکومت کی طرف سے کشمیر میں ظالمانہ جنگی جرائم کا ارتکاب عالمی ضمیرکیلئے چیلنج ہے،شبلی
May 24, 2020

فائل فوٹو

اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہندوتو ا لنظریے کی حامل مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ جنگی جرائم کا ارتکاب عالمی ضمیر کیلئے براہ راست چیلنج ہے ۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ اس عید کے موقع پر ہمیں کورونا وائرس اور جمعتہ الوداع کے روز المناک ہوائی حادثے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا سامنا کرنا پڑا جس سے بہت سے خاندان سوگوار اور گہرے صدمے میں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کی تکالیف اور مظالم کو بھی فراموش نہیں کرناچاہتے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.