Monday, 13 July 2020, 11:01:38 am
امریکی صدر کی امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کے موقع پرمبارکباد
May 24, 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک تہنیتی مراسلے میں کہا کہ ہم گزشتہ کئی ہفتوں اور مہینوں سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس غیرمعمولی صورتحال میں ہم خود پر اور عزیزوں اور دوستوں پر اعتماد کرتے ہیں جو ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔