Thursday, 25 April 2024, 09:20:29 am
ترکی میں مشترکہ بین الاقوامی فوجی مشق اختتام پذیر
May 24, 2019

ترکی کے صوبے کیسری میں مشترکہ بین الاقوامی فوجی مشق ERCIYES 2019 اختتام پذیر ہوگئی ہے ۔

ترکی کی قومی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سات اتحادی ملکوں ، آذربائیجان ، متحدہ عرب امارات ، رومانیہ ، جارجیا ، پاکستان ، قطر اور اٹلی نے فوجی مشقوں میں شرکت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.