Saturday, 20 April 2024, 03:16:55 pm
ترال :ممتاز شہید مجاہد کمانڈر ذاکر موسیٰ کی نماز جنازہ ادا،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
May 24, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقہ ترال میں آج ممتاز شہید مجاہد کمانڈر ذاکر موسی ٰکی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

ضلع پلوامہ کے مختلف حصوںاورمقبوضہ وادی کے دوسرے حصوں سے ہزاروں لو گ رکاوٹیں توڑتے ہوئے اورشدید بارش کے باوجود ذاکر موسی کے آخری دیدار کیلئے ترال پہنچے ۔نمازجنازے میں شریک لوگوں نے آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.