Tuesday, 19 March 2024, 07:44:57 am
رنگیلاکی آج چودھویں برسی منائی جارہی ہے
May 24, 2019

نامورکامیڈین فلمی اداکار،گلوکار،مصنف ،پروڈیوسراورہدایت کاررنگیلاکی آج چودھویں برسی منائی جارہی ہے۔رنگیلاکااصل نام سعیدخان تھا اوروہ یکم جنوری 1937ء کو کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنارمیں پیداہوئے۔انہوں نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کاباقاعدہ آغازاکیس سال کی عمرمیں پنجابی فلم جٹی سے کیا۔انہوں نے رنگیلاپروڈکشنز کے بینرتلے کئی فلموں کی ہدایت کاری کی ۔رنگیلاچوبیس مئی دوہزارپانچ کو انتقال کرگئے اُن کی عمراڑسٹھ برس تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.