پاکستانی فلم انڈسٹری کاجھومراوردلچسپ اندازاداکاری کے ذریعے زندگی میں رنگ بھرنیوالے اداکار رنگیلا کی جمعے کے روز 14ویں برسی منائی گئی۔
غم زدہ چہروں پرتبسم بکھیرنے والے رنگیلا نے چھ سو سے زائد فلموں میں کمال فن دکھا کر متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔