Thursday, 28 March 2024, 03:33:16 pm
مسلم امہ کو امن وآشتی اور سکون کی اشد ضرورت ہے:ترک صدر
May 24, 2019

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو امن وآشتی اور سکون کی اشد ضرورت ہے ۔

انقرہ میں ایک افطار عشائیے میں اظہارخیال کرتے ہوئے اردوان نے کہاکہ شام کی طرح آمر کسی قانون یا اخلاقیات کی پاسداری نہ کرتے ہوئے صرف اپنے اقتدار کے تحفظ کیلئے اپنے ملکوں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شام میں لاکھوں افرادہلاک اور ایک کروڑ سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.