Friday, 29 March 2024, 03:05:21 pm
خیبرپختونخواحکومت کاصوبےمیں گوشت کی ضرورت پوری کرنےکیلئے4ہزارمویشی فارم قائم کرنےکافیصلہ
May 24, 2019

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں گوشت کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے چار ہزار مویشی فارم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبائی حکومت کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ 83 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا ۔پروگرام کے تحت ان فارموں میں مویشیوں کی افزائش کیلئے بارہ سو افراد کو تربیت بھی دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.