Friday, 29 March 2024, 03:51:27 pm
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، ذاکر موسیٰ ساتھی سمیت شہید
May 24, 2019

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ کے علاقے دادسراترال میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مجاہدین کے ممتازکمانڈرذاکرموسیٰ اوران کے ساتھی کوشہیدکردیاہے۔

ذاکرموسیٰ معروف کمانڈربرہان وانی شہیدکے قریبی ساتھی تھے۔

اس واقعے کے بعدترال اورملحقہ علاقوں میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.