Thursday, 28 March 2024, 11:26:19 pm
بھارتی الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی کامیابی کااعلان
May 24, 2019

بھارت کے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی کامیابی کااعلان کردیاہے۔

الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق بی جے پی نے حکومت کی تشکیل کے لئے مطلوبہ دوسوبہتر سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ پارٹی کی نشستوںمیں ابھی مزیداضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ بی جے پی کے امیدواروں کومزیداکتیس پارلیمانی حلقوں میں برتری حاصل ہے اور ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔

اس سے پہلے حزب اختلاف کی بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو ان کی کامیابی پرمبارکباد دی ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.