Tuesday, 19 March 2024, 04:27:48 pm
آج برسٹل میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان وارم اپ میچ کھیلاجارہاہے
May 24, 2019

فائل فوٹو

پاکستان اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران آج برسٹل میں افغانستان کے ساتھ ایک روزہ وارم اپ میچ کھیلے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ڈھائی بجے سہ پہرشروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.