Tuesday, 25 June 2019, 04:20:54 am
عالمی کرکٹ کپ وارم اپ میچ،افغانستان نے پاکستان کو 3وکٹوں سے ہر ادیا
May 24, 2019

برسٹل میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 3وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 262رنز بنائے۔افغانستان نے 263رنز کا ہدف49.4اوور میں7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔