Saturday, 20 April 2024, 07:17:39 am
سینیٹ کا اجلاس،3بل پیش
May 24, 2018

  سینٹ میں جمعرات کے روز تین بل پیش کئے گئے ۔

ان میں وراثت ترمیمی بل مجریہ 2018، مغربی پاکستان JUVENILE تمباکو نوشی بل کی منسوخی اور مغربی پاکستان سینما گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی کی منسوخی کا بل مجریہ 2018 شامل ہیں۔تینوں بل ایوان کی متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوادئیے گئے ۔

ایوان کا اجلاس اب کل دن گیارہ بجے ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.