Wednesday, 24 April 2024, 04:26:09 am
شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
May 24, 2018

 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج سابق وزیراعظم نوازشریف اوراس کے اہل خانہ کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔جسٹس محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔مریم نواز نے آج اپنا بیان ریکارڈ کرایا اوراس کا بیان کل بھی جاری رہے گا ۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ روز اپنا بیان مکمل کرلیاتھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.