Friday, 29 March 2024, 01:59:18 pm
شامی فوج کی چوکیوں پرفضائی حملےمیں12حکومت نوازجنگجوہلاک
May 24, 2018

شام کے شہر Albu Kamalمیں شامی فوج کی چوکیوں پر ایک فضائی حملے میں 12 حکومت نواز جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔

انسانی حقوق کے بارے میں شام کی تنظیم نے کہا ہے کہ برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ نے بتایا ہے کہ حملہ امریکہ کی زیر کمان اتحاد نے Albu Kamal کے جنوبی علاقے میں کیا جس پر داعش نے متعدد بار حملے کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.