Friday, 29 March 2024, 03:38:31 pm
ساہیوال میں تلاشی کی کارروائی کے دوران 11 مشتبہ افراد گرفتار
May 24, 2018

 ساہیوال پولیس نے آج نور شاہ ٹاون میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس ذرائع نے بتایا کہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.