Saturday, 20 April 2024, 01:30:26 pm
رنگیلاکی تیرہویں برسی
May 25, 2018

 ممتاز اداکار، ہدایتکار ،پروڈیوسر اور گلوکار/ محمد سعید خان المعروف رنگیلا کی 13ویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

 انہوں نے 1957 میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا ان کی مشہور فلموں میں رنگیلا، دو رنگیلے، دیا اور طوفان، دل اور دنیا اور کبڑا عاشق شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.