Wednesday, 24 April 2024, 11:46:17 am
وینزویلا کے 2 سفارتکاروں کو 48گھنٹے میں امریکہ چھوڑنے کا حکم
May 24, 2018

امریکہ نے وینز ویلا کی طرف سے اپنے دو اعلیٰ سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں وینزویلا کے دو سفارتکاروں کو اڑتالیس گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

 امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ نے واشنگٹن میں ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام صدر مادورو کے امریکی سفارتخانے میں ناظم الامور اور مشن کے نائب سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دینے کے بعد کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.