Friday, 19 April 2024, 06:40:00 pm

مزید خبریں

 
مردان :دوموٹرسائیکلوں کےدرمیان تصادم میں دوافرادجاں بحق
May 24, 2018

ضلع مردان کے علاقے فضل آباد میں آج دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.